براہ راست مواد پر جائیں

دعائیں

طہارت

4 دعائیں

  1. 1

    وضو سے پہلے کا ذکر

    «بِسْمِ اللَّهِ»

    ’اللہ کے نام سے‘

    حوالہ: Hisnul Muslim

  2. 2

    وضو مکمل کرنے کے بعد کا ذکر - ۱

    «أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ..»

    ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں۔“

    حوالہ: Hisnul Muslim

  3. 3

    وضو مکمل کرنے کے بعد کا ذکر - ۲

    «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ»

    ”اے اللہ! آپ مجھے توبہ کرنے والوں میں شامل فرما دیں اور پاکیزگی حاصل کرنے والوں میں بھی شامل فرما دیں۔“

    حوالہ: Hisnul Muslim

  4. 4

    «سُبْحانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتوبُ إِلَيْكَ»

    حوالہ: Hisnul Muslim