براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

طواف

طواف کے واجبات کتنے ہیں اور کون کون سے ہیں؟

پانچ ہیں، وہ یہ ہیں:

(۱) وضو کرنا۔

(۲) ستر ڈھانپنا۔

(۳) حجرِ اسود کو بائیں جانب رکھ کر طواف کرنا۔

(۴) طواف کے بعد دو رکعت نماز ادا کرنا۔