براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

ہدی (جانور ذبح کرنا)

اگر حجِ تمتع اور حجِ قران کرنے والے مکہ کے باشندے ہوں تو کیا انہیں ہدی ذبح کرنا ہوگا؟

نہیں، اس صورت میں ہدی لازم نہیں ہوگی۔ حتیٰ کہ روزے بھی نہیں رکھنے ہوں گے۔