براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

ہدی (جانور ذبح کرنا)

جو باہر سے آنے والے لوگ ملازمت، تعلیم یا کسی اور وجہ سے مکہ شریف میں مقیم ہیں، کیا وہ مکہ کے باشندے شمار ہوں گے؟

ہاں۔ وہ مکہ کے باشندے شمار ہوں گے۔