براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

کنکریاں مارنا

اگر شک ہو کہ کنکری حوض کے اندر گری ہے یا نہیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

جتنی کنکریوں کے بارے میں شک ہو، اتنی دوبارہ مارنی ہوں گی۔ اگر کنکری حوض سے باہر گرے تو وہ کنکری دوبارہ مارنی ہوگی۔