براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

کنکریاں مارنا

کن کن شرائط میں کسی دوسرے کی طرف سے کنکریاں مارنا جائز ہوگا؟

(۱) جو شخص دوسرے کی طرف سے کنکریاں مارے، اس کا اسی سال کا حاجی ہونا ضروری ہے۔

(۲) جس کی طرف سے کنکریاں ماری جائیں، اس کا معذور ہونا ضروری ہے۔

(۳) پہلے حاجی اپنی کنکریاں مارے، اس کے بعد معذور شخص کی طرف سے کنکریاں مارے۔