براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

متفرق مسائل

ٹریفک جام، شدید بھیڑ یا کسی اور دشواری کی وجہ سے اگر فجر سے پہلے مزدلفہ نہ پہنچ سکیں تو کیا کریں؟

راستے ہی میں مغرب اور عشاء کی نماز پڑھ لیں گے۔ معقول عذر ہونے کی وجہ سے اس غیر ارادی غلطی پر کسی قسم کا دم دینا لازم نہیں ہوگا۔