براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

متفرق مسائل

کیا کوئی بھی شخص حجِ بدل کر سکتا ہے؟

نہیں۔ جو شخص کسی کی طرف سے حجِ بدل کرنے جائے، اسے پہلے اپنا حج کر لینا چاہیے۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)