براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

متفرق مسائل

اس مردہ شخص کی طرف سے حج ادا کرنے کا کیا حکم ہے جس پر حج فرض تھا یا جس نے حج کی نذر مانی تھی؟

میت کے چھوڑے ہوئے مال ہی سے اس کے اہلِ خانہ اس کی طرف سے حجِ قضا کروائیں گے۔