براہ راست مواد پر جائیں

عمرہ گائیڈ

باب کے صفحات

عمرہ کے ارکان اور واجبات

1 منٹ کا مطالعہآخری اپ ڈیٹ 23 اگست، 2026

عمرہ کے ارکان (فرائض) تین ہیں:

۱۔ دل میں نیت کرکے احرام باندھنا۔

۲۔ بیت اللہ کا طواف کرنا۔

۳۔ صفا اور مروہ کی سعی کرنا۔

اور عمرہ کے واجبات دو ہیں:

۱۔ میقات سے احرام باندھنا۔

۲۔ سر کے بال چھوٹے کروانا۔

ان کے علاوہ تمام اعمال سنت ہیں۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں حج، عمرہ اور زیارتِ مدینہ - شیخ محمد بن صالح العثیمین (رحمہ اللہ)