اپنے اپنے گھر یا رہائش گاہ ہی سے احرام باندھیں گے۔ مکہ میں مقیم لوگ بھی اپنے اپنے گھر سے احرام باندھیں گے۔ حجِ افراد اور حجِ قران کرنے والے حجاج، جو پہلے ہی احرام کی حالت میں ہیں، وہ حالتِ احرام ہی میں رہیں گے۔ احرام کا لباس پہننے کے بعد حج کی نیت کر لیں گے۔
سوال و جواب
حج