براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

منیٰ کے لیے کب روانہ ہوں؟

طلوعِ آفتاب کے بعد سے ظہر کی نماز سے پہلے روانہ ہونا مستحب ہے۔ یعنی ظہر کی نماز سے پہلے ہی منیٰ چلے جانا افضل ہے۔