(۱) ۸ ذوالحجہ کو احرام باندھ کر طواف اور سعی کرکے منیٰ روانہ ہوتے ہیں، پھر دس تاریخ کو طواف کرتے ہیں اور سعی نہیں کرتے۔ یہ غلط ہے۔ درست یہ ہے کہ احرام باندھنے کے بعد طواف کیے بغیر منیٰ روانہ ہوں۔
(۲) بعض لوگ طلوعِ آفتاب سے پہلے منیٰ روانہ ہوتے ہیں۔ یہ بھی غلط ہے۔