براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

عرفات کے لیے کب روانہ ہوں؟

آج 9 ذوالحجہ کو سورج طلوع ہونے کے بعد عرفات کے لیے روانہ ہوں گے۔ اس سے پہلے تک منیٰ ہی میں قیام کرنا سنت ہے۔ روانگی کے وقت تلبیہ اور کلمہ پڑھیں گے اور تکبیر کہتے رہیں گے۔

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَু لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَুإِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَু لاَ شَرِيكَ لَكَ