صفا پہاڑی سے شروع کرکے مروہ تک سات مرتبہ آنے جانے کو سعی کہا جاتا ہے۔ صفا سے مروہ تک جانا ایک چکر شمار ہوتا ہے، پھر مروہ سے صفا تک واپس آنا دوسرا چکر شمار ہوتا ہے۔ سعی مروہ پر ختم ہوتی ہے۔
سوال و جواب
سعی