براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

سعی

سعی کی شرائط اور واجبات کیا کیا ہیں؟

(۱) پہلے طواف کرنا اور اس کے بعد سعی کرنا۔

(۲) ’صفا‘ سے شروع کرنا اور ’مروہ‘ پر جا کر ختم کرنا۔

(۳) ’صفا‘ اور ’مروہ‘ کے درمیان پورا فاصلہ طے کرنا۔ تھوڑا سا بھی کم ہو تو درست نہیں ہوگا۔

(۴) سات چکر مکمل کرنا۔

(۵) سعی کی مقررہ جگہ ہی میں سعی کرنا ضروری ہے۔ اس کے پہلو سے کرنے پر درست نہیں ہوگا۔