براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

عمرہ

عمرہ کے واجبات کتنے ہیں اور کون کون سے ہیں؟

تین ہیں، وہ یہ ہیں:

(۱) احرام کے کپڑے پہن کر عمرہ کی نیت کا عمل میقات سے گزرنے سے پہلے کرنا۔

(۲) ’صفا اور مروہ‘ ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان سعی کرنا۔ بعض علماء نے اسے رکن، یعنی فرض، قرار دیا ہے۔

(۳) بال کٹوانا (سر کے بال منڈوانا یا چھوٹے کروانا)۔