براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

عمرہ

عمرہ کے ارکان کتنے ہیں اور کون کون سے ہیں؟

ایک۔وہ خانۂ کعبہ کا طواف کرنا ہے۔ اور عمرہ کی شرط احرام باندھنا ہے۔ تاہم بعض لوگوں نے کہا ہے کہ عمرہ کے ارکان تین ہیں۔ یعنی:

(۱) احرام باندھنا۔

(۲) طواف کرنا

(۳) سعی کرنا۔

واضح رہے کہ یہی ارکان عمرہ کے فرائض ہیں۔