براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

عمرہ

عمرہ کا موسم کب ہوتا ہے؟

عمرہ سال کے کسی بھی مہینے، کسی بھی دن اور کسی بھی رات میں کیا جا سکتا ہے۔ تاہم امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک یومِ عرفہ، یومِ قربانی اور ایامِ تشریق کے تین دنوں میں عمرہ کرنا مکروہ ہے۔