براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

احرام

کیا حالتِ احرام میں خوشبودار صابن سے ہاتھ یا جسم دھو سکتے ہیں؟

نہیں، خوشبو والے صابن سے غسل کرنا جائز نہیں، حتیٰ کہ اس سے ہاتھ بھی نہ دھوئے۔