لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ - لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ُ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ - لاَ شَرِيكَ لَكَ
معنی: حاضر ہوں، اے اللہ! تیری پکار کا جواب دیتے ہوئے میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ یقیناً تمام تعریفیں اور نعمتیں تیری ہی ہیں اور بادشاہی بھی۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔
لَبَّيْكَ = میں حاضر ہوں، اللَّهُمَّ = اے اللہ، لاَ شَرِيكَ = کوئی شریک نہیں، لَكَ = تیرا، إِنَّ = یقیناً، الْحَمْدَ = تمام تعریفیں، النِّعْمَةَ = نعمت، الْمُلْكَ = بادشاہی۔