براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

احرام

احرام کی حالت میں جو کام ممنوع ہیں، اگر ان میں سے کوئی کام بھول کر یا لاعلمی میں ہو جائے تو کیا کرنا ہوگا؟

اس کے لیے کوئی دم یا فدیہ دینا لازم نہیں۔ یاد آتے ہی یا آگاہ ہوتے ہی اس عمل سے باز آ جائے اور اس پر استغفار کرے۔ البتہ اگر ہم بستری میں مبتلا ہو جائے تو حج باطل ہو جائے گا۔