احرام کے کپڑے پہننے کے بعد جیسے ہی نیت مکمل کریں، اسی وقت سے تلبیہ پڑھنا شروع کر دیں، اور حرم شریف پہنچ کر طواف شروع کرنے سے عین پہلے اسے ختم کریں۔ اور حج کی صورت میں 10 ذوالحجہ کو بڑے جمرہ پر کنکریاں مارنے سے پہلے تک تلبیہ پڑھتے رہیں۔
سوال و جواب
احرام