براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

احرام

حج اور عمرہ کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟

نماز سمیت دیگر تمام عبادات کی نیت دل میں ارادہ کرکے کی جاتی ہے۔ البتہ احرام کے وقت زبان سے صرف حج یا عمرہ کا لفظ ادا کرنا ہوتا ہے۔