براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

احرام

احرام کے واجبات کتنے ہیں اور کون کون سے ہیں؟

3، یعنی:

(1) میقات سے احرام باندھنا۔

(2) بغیر سلے ہوئے کپڑے پہننا۔

(3) تلبیہ پڑھنا۔ یعنی نیت کرنے کے بعد تلبیہ پڑھنا واجب ہے۔