براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

احرام

خواتین کے احرام کا لباس کس قسم کا ہونا چاہیے؟

عورتوں کے احرام کے لیے کوئی خاص لباس نہیں ہے۔ عورتیں عام طور پر جو کپڑے پہنتی ہیں، وہی ان کا احرام ہے۔ وہ اپنی مرضی کے مطابق ڈھیلا ڈھالا اور باحیا لباس پہنیں گی، تاہم وہ مردوں کے لباس جیسا نہ ہو۔ یہ کالا، سبز یا کسی اور رنگ کا ہو سکتا ہے۔