چادر کی طرح کپڑے کے دو ٹکڑوں میں سے ایک نیچے پہنے گا اور دوسرا جسم پر اوڑھے گا۔ کپڑے بغیر سلے ہوئے ہونے چاہییں۔ ان کا صاف ستھرا اور سفید رنگ کا ہونا مستحب ہے۔ تیسرے کپڑے کے طور پر کسی بھی قسم کا کپڑا جسم پر نہیں رکھا جا سکتا، مثلاً ٹوپی، بنیان، جانگیا یا تعویذ، کچھ بھی نہیں۔ تاہم سردی سے بچنے کے لیے چادر اور کمبل استعمال کر سکتا ہے۔
سوال و جواب
احرام