مذکورہ پانچ میقاتوں کی حدود کے اندر رہنے والے افراد، مثلاً جدہ، بحرہ، طائف، شرائع اور مکہ کے درمیان واقع علاقوں کے باشندے یا وہاں ملازمت کرنے والے غیر ملکی، حج کے لیے اپنے گھروں ہی سے احرام باندھیں گے۔ انہیں میقات جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
سوال و جواب
احرام