براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

احرام

اہلِ مکہ کہاں سے احرام باندھیں گے؟

حج کا احرام ہو تو اپنے اپنے گھر سے باندھیں، اور عمرے کا احرام ہو تو مسجدِ تنعیم جائیں یا حدودِ حرم سے باہر کسی بھی جگہ جا کر باندھیں۔ مکہ میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی بھی ایسا ہی کریں۔