براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

منیٰ میں قیام کے دنوں میں نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

چار رکعت والی فرض نمازیں دو دو رکعت پڑھیں۔ تاہم انہیں جمع نہ کریں، بلکہ ہر نماز اپنے اپنے وقت میں ادا کریں۔ البتہ جو لوگ منیٰ میں اپنے آپ کو مقیم شمار کریں، ان کے لیے چار رکعت پڑھنے کی بھی گنجائش ہے۔