درج ذیل میں سے کوئی ایک یا ایک سے زیادہ مسئلہ درپیش ہو تو:
(۱) مال ضائع ہونے کا خوف ہو۔
(۲) اپنی جان کے تحفظ کا اطمینان نہ ہو۔
(۳) ایسی بیماری ہو کہ منیٰ میں رات گزارنے سے تکلیف بڑھ جانے کا اندیشہ ہو۔
(۴) یا ساتھ ایسا مریض ہو جس کی خدمت اور تیمارداری کے لیے منیٰ سے باہر رہنا ضروری ہو۔
(۵) کسی ایسے شخص کے ماتحت ملازمت کرتا ہو جس کے حکم کی نافرمانی کرنے پر ملازمت چلے جانے کا خوف ہو، تو اس قسم کا شرعی عذر ہونے کی صورت میں۔