مالکی، شافعی اور حنبلی مذاہب سمیت اکثر جید علماء کے نزدیک منیٰ میں رات گزارنا واجب ہے۔ بلا عذر یہ رہ جائے تو دم دینا ہوگا۔ البتہ حنفی مذہب میں یہ سنتِ مؤکدہ ہے، اور اس سنت کے رہ جانے پر دم دینا لازم نہیں۔
سوال و جواب
حج