ہاں، کمزور عورتوں، بچوں اور معذور افراد کے لیے آدھی رات کے بعد مزدلفہ سے منیٰ چلے جانا جائز ہوگا۔ کمزوروں اور بیماروں کی مدد کے لیے ان کے ساتھ تندرست سرپرست بھی جا سکتے ہیں۔ ایسے عذر کے بغیر مزدلفہ میں فجر ادا کیے بغیر کسی کا منیٰ چلے جانا درست نہیں ہوگا۔ اگر چلا جائے تو دم دینا ہوگا۔
سوال و جواب
حج