براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

10 ذوالحجہ یعنی عید کے دن ہمارے لیے کون کون سے اعمال ہیں؟

درج ذیل ۴ کام:

(۱) کنکریاں مارنا [صرف بڑے جمرہ کو]،

(۲) قربانی کرنا،

(۳) بال کٹوانا

(۴) طواف کرنا، یعنی طوافِ افاضہ یا فرض طواف۔ اگر اس دن نہ کر سکے تو اگلے ۲ دنوں کے اندر یا کسی اور وقت بھی کر سکتے ہیں۔