براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

کنکریاں مارنا

ایامِ تشریق کے دنوں میں کنکریاں مارنے کا کیا حکم ہے؟

واجب۔ اگر یہ رہ جائے تو دم دینا ہوگا۔ ایامِ تشریق 11، 12 اور 13 ذوالحجہ ہیں۔