اس دن کنکریاں مارنے کا افضل وقت طلوعِ آفتاب سے شروع ہو کر دوپہر کو سورج کے مغرب کی طرف ڈھلنے سے پہلے تک ہے۔ شام تک مارنا بھی جائز ہے۔ کسی عذر کی بنا پر اگر شام کے بعد سے اس رات فجر طلوع ہونے سے پہلے بھی کنکریاں مارے تو درست ہوگا، البتہ اس وقت مکروہ ہوگا۔
سوال و جواب
کنکریاں مارنا