براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

کنکریاں مارنا

11 اور 12 ذوالحجہ کو ہر ’’جمرہ‘‘ پر ہر مرتبہ کتنی کنکریاں مارنی ہوتی ہیں؟

تینوں جمرات میں ہر ایک کو ۷ کنکریاں، اس طرح کل (۷×۳)=۲۱ کنکریاں۔