طلوعِ آفتاب کے بعد کنکریاں مارنا افضل ہے۔ فجر کے اوّل وقت سے سورج طلوع ہونے سے پہلے بھی کنکریاں مارنا جائز ہے۔ کمزور، بچے، عورتیں اور معذور افراد آدھی رات کے بعد سے کنکریاں مارنا شروع کر سکتے ہیں۔
سوال و جواب
کنکریاں مارنا