سنت یہ ہے کہ پہلے دن کی 7 کنکریاں مشعر الحرام سے روانہ ہونے کے بعد مزدلفہ ہی سے چنیں، یہاں سے اس سے زیادہ نہ چنیں۔ اور باقی 3 دنوں میں سے ہر دن کی 21 کنکریاں منیٰ ہی سے چنی جا سکتی ہیں۔ یہی سب سے بہتر طریقہ ہے۔ تاہم حدودِ حرم کے اندر کسی بھی جگہ سے کنکریاں چننا جائز ہے۔
سوال و جواب
کنکریاں مارنا