براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

حج کی سنتیں کتنی ہیں اور کون کون سی ہیں؟

حج کی سنتیں بہت سی ہیں۔ ان میں قابلِ ذکر یہ ہیں:

(۱) احرام سے پہلے غسل کرنا

(۲) مردوں کا سفید رنگ کے احرام کے کپڑے پہننا۔

(۳) تلبیہ پڑھنا

(۴) ۸ ذوالحجہ کی شب منیٰ میں قیام کرنا

(۵) چھوٹے اور درمیانے جمرے کو کنکریاں مارنے کے بعد دعا کرنا

(۶) حجِ قران اور حجِ افراد کرنے والے حاجیوں کا طوافِ قدوم کرنا۔

البتہ کسی وجہ سے سنت چھوٹ جائے تو دم دینا لازم نہیں ہوتا۔