براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

اگر کسی وجہ سے کوئی شخص بے وضو یا ناپاک ہو تو کیا اس کا عرفات میں وقوف صحیح ہوگا؟

جی ہاں، صحیح ہوگا۔