براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

کیا عرفہ کے دن اس میدان میں سنت و نفل نماز پڑھے گا؟

نہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفات میں صرف فرض نماز ادا کی اور دعا میں مشغول ہو گئے تھے۔