براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

اگر کوئی شخص اپنے ملک سے ذوالحجہ کی 9 تاریخ کو آ کر سیدھا میدانِ عرفات چلا جائے تو کیا اس کا حج ہو جائے گا؟

جی ہاں، حج صحیح ہوگا۔