براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

حج

کیا عرفہ کے دن ’’جبلِ رحمت‘‘ پر چڑھنے کا کوئی خاص ثواب ہے؟

نہیں، وہاں چڑھ کر عبادت کرنے اور دعا و تسبیح پڑھنے سے زیادہ ثواب ملنے کی بات قرآن و حدیث میں نہیں ہے۔