براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

طواف

طوافِ افاضہ کا حکم کیا ہے؟

یہ طواف حج کا ایک رکن، یعنی فرض ہے۔ اگر یہ رہ جائے تو حج ادا نہیں ہوگا۔ طوافِ افاضہ کا دوسرا نام طوافِ زیارت یا فرض طواف ہے۔