براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

طواف

طوافِ افاضہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

افضل وقت یہ ہے کہ 10 ذوالحجہ، عید کے دن کنکریاں مارنے، قربانی کرنے اور بال کٹوانے کے بعد طوافِ افاضہ کیا جائے۔ تاہم اس دن فجر طلوع ہونے کے بعد ہی طوافِ افاضہ کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔