براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

طواف

طوافِ وداع کب کرنا ہوتا ہے؟

حج کے اختتام پر جب مکہ شریف سے رخصت ہونے کی تیاری کریں تو طوافِ وداع کریں۔ طوافِ وداع کے بعد مکہ میں مزید قیام نہ کریں۔ اس طواف میں رمل نہیں ہے۔ یہ طواف حج کا آخری عمل ہے۔ تفصیل سابقہ ساتویں باب میں دیکھیں۔