براہ راست مواد پر جائیں

سوال و جواب

دم کہاں دینا ہوتا ہے؟ اس کا گوشت کون کھائے گا؟

منیٰ یا مکہ میں دینا ہوتا ہے۔ اس کا گوشت صرف فقیر اور مسکین کھائیں گے۔ دم دینے والا اس کا گوشت نہیں کھا سکتا۔