قرآنِ مجید میں آیا ہے: اور میں نے ابراہیم اور اسماعیل (علیہما السلام) کو ذمہ داری دی کہ تم دونوں میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔[1] اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ طواف کا آغاز تعمیرِ کعبہ کے بعد ہی سے ہو گیا تھا۔
[1] وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ (سورۃ البقرہ: ۱۲۵)