نبی کریم ﷺ کی مقدس جائے ولادت معروف ہے۔ یہ شِعبِ علی کے داخلی راستے پر واقع ہے۔ بنو ہاشم جس جگہ سکونت پذیر تھے، وہی شِعبِ علی ہے، جہاں قریش نے بنو ہاشم کو محصور کر رکھا تھا۔ لوگوں نے برکت کے طور پر اس مقام کی مٹی لینا شروع کر دی تھی، جو ایک مذموم اور شرکیہ عمل ہے۔ اس لیے بعد میں وہاں ایک کتب خانہ قائم کر دیا گیا۔ اسے شیخ عباس قطان نے ۱۳۷۱ ہجری میں اپنے ذاتی مال سے تعمیر کروایا تھا۔
حج گائیڈ
حج کی ادائیگی کے مقدس مقامات کا تعارف
باب کے صفحات
نبی کریم ﷺ کی جائے پیدائش
1 منٹ کا مطالعہآخری اپ ڈیٹ 11 ستمبر، 2026